تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "samto.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "samto.n"
شعر
تو میرے سجدوں کی لاج رکھ لے شعور سجدہ نہیں ہے مجھ کو
یہ سر ترے آستاں سے پہلے کسی کے آگے جھکا نہیں ہے
رفیق راز
شعر
ضروری چیز ہے اک تجربہ بھی زندگانی میں
تجھے یہ ڈگریاں بوڑھوں کا ہم سن کر نہیں سکتیں