aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sandesh"
دینا مرا سندیش سکھی پھرپہلے چھونا اس کے پاؤں
توڑ کر آج غلط فہمی کی دیواروں کودوستو اپنے تعلق کو سنوارا جائے
کیسے اس بات پر یقیں کر لوںتو حقیقت ہے کوئی خواب نہیں
دلہن کی مہندی جیسی ہے اردو زباں کی شکلخوشبو بکھیرتا ہے عبارت کا حرف حرف
میں تمہارے شہر کی تہذیب سے واقف نہ تھاپتھروں سے کی نہیں تھی گفتگو پہلے کبھی
غزل میں جب تلک احساس کی شدت نہ ہو شاملفقط الفاظ کی کاریگری محسوس ہوتی ہے
کوئی بھی شخص دنیا میں تمہیں چھوٹا نظر نہ آئےتم اپنے سوچنے کا دائرہ اتنا بڑا کر لو
ہم احتیاط کی ایسی مثال دیتے ہیںتمہارا ذکر بھی آیا تو ٹال دیتے ہیں
ہمیں قبول نہیں چھوٹا منہ بڑی باتیںمثال بنتے ہیں اور پھر مثال دیتے ہیں
کوئی حیات کے معنی بتا کے سمجھائےطویل کیا ہے بھلا مختصر کا کیا مطلب
اس سے میرا کوئی رشتہ نکلامیرے جیسا وہ بھی تنہا نکلا
تو کہاں رہتی ہے پوچھا تھا کسی نے ایک دنمیں غموں کے ساتھ رہتی ہوں خوشی کہنے لگی
محبت تو کسی سے کر نہ پائےکسی سے تم شکایت کیا کرو گے
پھر ایک بار گناہوں سے ہم نے کی توبہپھر ایک بار کیا ہم نے اپنا کام شروع
نام میرا یاد کرکے چسکیوں کے بیچ میںکیا ہوئی ہے چائے کے کپ میں ترے ہلچل کبھی
شاید ثواب تم کو بھی مل جائے سب کے ساتھسجدے میں گر بھی جاؤ دعا کی کسے خبر
آندھیاں آئیں اٹھا کر لے گئیں سب بستیاںمیں نے اک دل میں بنایا تھا مکاں اچھا ہوا
سوال یہ نہیں کس کس کو کوئی سمجھائےسوال یہ ہے کہ کیا کیا سمجھ رہا ہے کوئی
اے رنگون میں چلتی ہوا میرا سندیسہ لیتی جاتیرا تو ان کی گلیوں میں آنا جانا ہوگا ہی
کن راہوں سے ہو کر آئی ہو کس گل کا سندیسہ لائی ہوہم باغ میں خوش خوش بیٹھے تھے کیا کر دیا آ کے صبا تم نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books