تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sapno"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sapno"
شعر
ابن انشا
شعر
اک دن اس نے نین ملا کے شرما کے مکھ موڑا تھا
تب سے سندر سندر سپنے من کو گھیرے پھرتے ہیں
سید عابد علی عابد
شعر
میں جن کو اپنا کہتا ہوں کب وہ مرے کام آتے ہیں
یہ سارا سنسار ہے سپنا سب جھوٹے رشتے ناطے ہیں