تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sar-e-aam"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sar-e-aam"
شعر
بر سر عام اقرار اگر نا ممکن ہے تو یوں ہی سہی
کم از کم ادراک تو کر لے گن بے شک مت مان مرے
کوثر نیازی
شعر
جو طلب پہ عہد وفا کیا تو وہ آبروئے وفا گئی
سر عام جب ہوئے مدعی تو ثواب صدق و وفا گیا