تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sar-e-rah"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sar-e-rah"
شعر
مری خاک اس نے بکھیر دی سر رہ غبار بنا دیا
میں جب آ سکا نہ شمار میں مجھے بے شمار بنا دیا
اقبال کوثر
شعر
سر راہ مل کے بچھڑ گئے تھا بس ایک پل کا وہ حادثہ
مرے صحن دل میں مقیم ہے وہی ایک لمحہ عذاب کا
انجم عرفانی
شعر
برا بھلا واسطہ بہر طور اس سے کچھ دیر تو رہا ہے
کہیں سر راہ سامنا ہو تو اتنی شدت سے منہ نہ موڑوں
خالد اقبال یاسر
شعر
وہ ہجوم دل زدگاں کہ تھا تجھے مژدہ ہو کہ بکھر گیا
ترے آستانے کی خیر ہو سر رہ غبار بھی اب نہیں