تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "saraasar"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "saraasar"
شعر
روح کی گہرائیوں میں ڈوب کر دیکھا کرو
ایک دھوکا ہے نظر کا یہ سراسر سامنے
مصلح الدین احمد اسیر کاکوروی
شعر
میں تو ہستی کو سمجھتا ہوں سراسر اک گناہ
پاک دامانی کا دعویٰ ہو تو کس بنیاد پر