aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarf"
آخر گل اپنی صرف در مے کدہ ہوئیپہنچے وہاں ہی خاک جہاں کا خمیر ہو
اے صبح میں اب کہاں رہا ہوںخوابوں ہی میں صرف ہو چکا ہوں
جان کا صرفہ ہو تو ہو لیکنصرف کرنے سے علم بڑھتا ہے
لمحات یاد یار کو صرف دعا نہ کرآتے ہیں زندگی میں یہ عالم کبھی کبھی
آپ کے دشمن رہیں وقف خلش صرف تپشآپ کیوں غم خواری بیمار ہجراں کیجیے
یہ دن تو صرف آپ کے وعدوں میں ہو گئےاب دن نیا نکالئے اقرار کے لیے
تمہارا روز جو میں صرف کرتی رہتی ہوںتمہیں گمان نہ ہو تم مری محبت ہو
مال و زر اہل دول سامنے یوں گنتے ہیںہم فقیروں نے نہ کچھ صرف کیا ہو جیسے
جسم کی چوکھٹ پہ خم دل کی جبیں کر دی گئیآسماں کی چیز کیوں صرف زمیں کر دی گئی
درس علم عشق سے واقف نہیں مطلق فقیہنحو ہی میں محو ہے یا صرف ہی میں صرف ہے
کیا خبر ہے ہم سے مہجوروں کی ان کو روز عیدجو گلے مل کر بہم صرف مبارک باد ہیں
خون دل صرف کر رہا ہوں روشؔخوب سے نقش خوب تر کے لیے
صرف سجود کر کے جبین نظر کو میںمعراج دے رہا ہوں ترے سنگ در کو میں
دنیا سے میں نے بھی کوئی رغبت نہیں رکھیاس نے بھی مجھ سے صرف نظر کر لیا تو کیا
لہو جگر کا ہوا صرف رنگ دست حناجو سودا سر میں تھا صحرا کھنگالنے میں گیا
مرے خمیر پہ ساری ہی صرف ہو گئی تھیپھر اس کے بعد اداسی نئی بنائی گئی
جو سایہ دار شجر تھے وہ صرف دار ہوئےدکھائی دیتے نہیں دور دور تک سائے
اس قدر کی صرف تسخیر پری رویاں میں عمررفتہ رفتہ نام میرا اب پری خواں ہو گیا
جان لینی تھی صاف کہہ دیتےکیا ضرورت تھی مسکرانے کی
خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیںصاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books