تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sarod"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sarod"
شعر
بیٹھے بیٹھے پھینک دیا ہے آتش دان میں کیا کیا کچھ
موسم اتنا سرد نہیں تھا جتنی آگ جلا لی ہے
ذوالفقار عادل
شعر
کلیجہ کانپتا ہے دیکھ کر اس سرد مہری کو
تمہارے گھر میں کیا آئے کہ ہم کشمیر میں آئے