aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sarv-shokh-raa.anaa"
وہ سر محفل بڑھاتے جا رہے ہیں گفتگومیں مگر کترا رہا ہوں بات کی تفصیل سے
اے پرندو یاد کرتی ہے تمہیں پاگل ہواروز اک نوحہ سر شاخ شجر سنتا ہوں میں
غبار سا ہے سر شاخسار کہتے ہیںچلا ہے قافلۂ نوبہار کہتے ہیں
یہ کس کی یاد کی بارش میں بھیگتا ہے بدنیہ کیسا پھول سر شاخ جاں کھلا ہوا ہے
آج بھی زخم ہی کھلتے ہیں سر شاخ نہالنخل خواہش پہ وہی بے ثمری رہنا تھی
اب تو ہے صرف آمد فصل بہار یاددل ایک پھول تھا جو سر شاخ جل گیا
میں ادھ مرا گلاب سر شاخ نیم جاںہاتھوں سے تو نے مجھ کو سنوارا تو میں گیا
کائناتوں کا الاؤ سرد ہوتا جا رہا ہےزندگی کا سبز پتا زرد ہوتا جا رہا ہے
رونے والوں نے اٹھا رکھا تھا گھر سر پر مگرعمر بھر کا جاگنے والا پڑا سوتا رہا
ہر شے میں ہر بشر میں نظر آ رہا ہے توسجدے میں اپنے سر کو جھکاؤں کہاں کہاں
چنتی ہیں میرے اشک رتوں کی بھکارنیںمحسنؔ لٹا رہا ہوں سر عام چاندنی
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھیدل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
سر پہ سورج ہے تو پھر چھاؤں سے محظوظ نہ ہودھوپ کا رنگ بھی دیوار میں آ سکتا ہے
خون دل صرف کر رہا ہوں روشؔخوب سے نقش خوب تر کے لیے
اک سمندر کے حوالے سارے خط کرتا رہاوہ ہمارے ساتھ اپنے غم غلط کرتا رہا
نہ چھوڑا سرد جھونکوں نے وفا کوجو شاخ درد کی تنہا کلی تھی
میں زندگی کو لیے پھر رہا ہوں کب سے وقارؔیہ بوجھ اب مرے سر سے اترنا چاہتا ہے
رو رہا ہوں آج میں سارے جہاں کے سامنےروئے گا کل دیکھنا سارا جہاں میرے لیے
یہ صحن گلستاں نہیں مقتل ہے رفیقو!ہر شاخ ہے تلوار یہاں، جاگتے رہنا
اسے بھلایا تو اپنا خیال بھی نہ رہاکہ میرا سارا اثاثہ اسی مکان میں تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books