تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sarvan"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sarvan"
شعر
کب لوٹا ہے بہتا پانی بچھڑا ساجن روٹھا دوست
ہم نے اس کو اپنا جانا جب تک ہاتھ میں داماں تھا
ابن انشا
شعر
سب نے مانا مرنے والا دہشت گرد اور قاتل تھا
ماں نے پھر بھی قبر پہ اس کی راج دلارا لکھا تھا