aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "satar"
اک چبھن ہے کہ جو بے چین کیے رہتی ہےایسا لگتا ہے کہ کچھ ٹوٹ گیا ہے مجھ میں
آباد مجھ میں تیرے سوا اور کون ہے؟تجھ سے بچھڑ رہا ہوں تجھے کھو نہیں رہا
میں تجھ سے ساتھ بھی تو عمر بھر کا چاہتا تھاسو اب تجھ سے گلا بھی عمر بھر کا ہو گیا ہے
نہیں نہیں میں بہت خوش رہا ہوں تیرے بغیریقین کر کہ یہ حالت ابھی ابھی ہوئی ہے
تم آ گئے ہو تو اب آئینہ بھی دیکھیں گےابھی ابھی تو نگاہوں میں روشنی ہوئی ہے
تمہیں فرصت ہو دنیا سے تو ہم سے آ کے ملناہمارے پاس فرصت کے سوا کیا رہ گیا ہے
میں جاگ جاگ کے کس کس کا انتظار کروںجو لوگ گھر نہیں پہنچے وہ مر گئے ہوں گے
کوئی ملا تو کسی اور کی کمی ہوئی ہےسو دل نے بے طلبی اختیار کی ہوئی ہے
ایسی دنیا میں کب تک گزارا کریں تم ہی کہہ دو کہ کیسے گوارا کریںرات مجھ سے مری بے بسی نے کہا بے بسی کے لئے ایک تازہ غزل
جو عقل سے بدن کو ملی تھی، وہ تھی ہوسجو روح کو جنوں سے ملا ہے، یہ عشق ہے
یہ کیسے ملبے کے نیچے دبا دیا گیا ہوںمجھے بدن سے نکالو میں تنگ آ گیا ہوں
وہ جس نے مجھ کو ترے ہجر میں بحال رکھاتو آ گیا ہے تو کیا اس سے بے وفا ہو جاؤں
کیا بتاؤں کہ جو ہنگامہ بپا ہے مجھ میںان دنوں کوئی بہت سخت خفا ہے مجھ میں
تاب یک لحظہ کہاں حسن جنوں خیز کے پیشسانس لینے سے توجہ میں خلل پڑتا ہے
اسے بتایا نہیں ہجر میں جو حال ہواجو بات سب سے ضروری تھی وہ چھپا گیا ہوں
یونہی رکا تھا دم لینے کو، تم نے کیا سمجھا؟ہار نہیں مانی تھی بس سستانے بیٹھا تھا
کسی آہٹ میں آہٹ کے سوا کچھ بھی نہیں ابکسی صورت میں صورت کے سوا کیا رہ گیا ہے
ہاں خدا ہے، اس میں کوئی شک کی گنجائش نہیںاس سے تم یہ مت سمجھ لینا خدا موجود ہے
تیرے ماضی کے ساتھ دفن کہیںمیرا اک واقعہ نہیں میں ہوں
کس عجب ساعت نایاب میں آیا ہوا ہوںتجھ سے ملنے میں ترے خواب میں آیا ہوا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books