aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "savaar"
کچھ لوگ جو سوار ہیں کاغذ کی ناؤ پرتہمت تراشتے ہیں ہوا کے دباؤ پر
جب وفا ہی نہیں زمانے میںعشق سر پر سوار کون کرے
بچھڑ کے بھی وہ مرے ساتھ ہی رہا ہر دمسفر کے بعد بھی میں ریل میں سوار رہا
پہلے صحرا سے مجھے لایا سمندر کی طرفناؤ پر کاغذ کی پھر مجھ کو سوار اس نے کیا
تلاش کرنی تھی اک روز اپنی ذات مجھےیہ بھوت بھی مرے سر پر سوار ہونا تھا
جسم کیا روح کی ہے جولاں گاہروح کیا اک سوار پا بہ رکاب
ہم پہ دنیا ہوئی سوار ظفرؔاور ہم ہیں سوار دنیا پر
میں عمر کو تو مجھے عمر کھینچتی ہے الٹتضاد سمت کا ہے اسپ اور سوار کے بیچ
یقین جانئے تب جا کے پیار ہوتا ہےکسی کے ذہن پے جب دل سوار ہوتا ہے
چٹکیوں میں تم اڑا دو گے ہوا پر ہو سوارتم سے کیا خاک کہے دل کی تمنا کوئی
ہوا کے گھوڑے پہ رہتا ہے وہ سوار مدامکسی کا اس کے برابر فرس نہیں چلتا
یہ اونٹ اور کسی کے ہیں دشت میرا ہےسوار میرے نہیں سارباں نہیں میرا
ہو گدھے پر سوار جا کعبہشیخ یہ کوچ ہے سلامت کا
مارا جاوے گا بھاگ اے ناصحدیکھ یہ نازنیں سوار آیا
لطیف روح کے مانند جسم ہے کس کاپیادہ کون وقار سوار رکھتا ہے
ملے گی آخری خانے میں موت ہی سب کوبساط دہر پہ پیدل ہو یا ہو پھر وہ سوار
ایک ہی ذہن ہے ہمارے پاساور ہیں اس پہ کائناتیں سوار
ہوا کے گھوڑے پہ جب وہ سوار ہوتے ہیںتو پا کے وقت میں کیا کیا مزے اڑاتا ہوں
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزلکوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
اب جدائی کے سفر کو مرے آسان کروتم مجھے خواب میں آ کر نہ پریشان کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books