aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sayed mohammad asar"
دن کٹا جس طرح کٹا لیکنرات کٹتی نظر نہیں آتی
پہلے سو بار ادھر ادھر دیکھاتب تجھے ڈر کے اک نظر دیکھا
تیرے آنے کا احتمال رہامرتے مرتے بھی یہ خیال رہا
تو کہاں میں کہاں پہ کہتے ہیںکہ یہ آپس میں دونوں رہتے ہیں
کام تجھ سے ابھی تو ساقی ہےکہ ذرا ہم کو ہوش باقی ہے
یار غصہ تری بلا کھاوےکام نکلے جو مسکرانے سے
جوں عکس کہاں مرا ٹھکاناتیرے جلوہ سے جلوہ گر ہوں
بے وفا کچھ نہیں تیری تقصیرمجھ کو میری وفا ہی راس نہیں
کن نے کہا اور سے نہ مل توپر ہم سے بھی کبھو ملا کر
کیا کہوں کس طرح سے جیتا ہوںغم کو کھاتا ہوں آنسو پیتا ہوں
جس گھڑی گھورتے ہو غصہ سےنکلے پڑتا ہے پیار آنکھوں میں
اب تیری داد نہ فریاد کیا کرتا ہوںرات دن چپکے پڑا یاد کیا کرتا ہوں
تو ہی بہتر ہے آئنہ ہم سےہم تو اتنے بھی روشناس نہیں
لیا ہے دل ہی فقط اور جان باقی ہےابھی تو کام تمہیں مہربان باقی ہے
رقیب دیکھ سنبھل کر کے سامنے آنابرہنہ تیغ ہیں اک دست روزگار میں ہم
جنت ہے اس بغیر جہنم سے بھی زبوںدوزخ بہشت ہے گی اگر یار ساتھ ہے
یوں خدا کی خدائی برحق ہےپر اثرؔ کی ہمیں تو آس نہیں
درد دل چھوڑ جائیے سو کہاںاپنی باہر تو یہاں گزر ہی نہیں
نہ کہا جائے کہ دشمن نہ کہا جائے کہ دوستکچھ سمجھ میں نہیں آتا ہے اثرؔ کون ہے وہ
اپنے نزدیک درد دل میں کہاتیرے نزدیک قصہ خوانی کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books