aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sayed saba wasti"
جل کے پروانہ جہاں راکھ بنےشمع کی اور وہاں ساکھ بنے
رات سے ہونے لگی ہے ہائے گھبراہٹ مجھےچونک اٹھتا ہوں جو آئے نیند کی آہٹ مجھے
دل سے کھیلا ہے کھلونوں نے بہتہم کھلونوں کے کھلونے نکلے
نظر اک زاویے کی ترجماں ہےیہ جو تسخیر منظر ہے گماں ہے
اپنی نظریں ہیں اپنے چہرے پہکوئی اپنے سوا نہیں رہتا
نشانہ چوک بھی جائے بھروسہ چوٹ کھاتا ہےکوئی بھی وار سمجھو تو کبھی خالی نہیں جاتا
دھوپ میں رکھ قفس نہ اے صیادسایہ پروردۂ چمن ہوں میں
نہ اپنے ضبط کو رسوا کرو ستا کے مجھےخدا کے واسطے دیکھو نہ مسکرا کے مجھے
تمام درد کے رشتوں سے واسطہ نہ رہےحصار جسم سے نکلوں تو بے صدا ہو جاؤں
مجھ کو فقط شجر کی نمو سے ہے واسطہصحرا کو سایہ دار نہیں کر رہا ہوں میں
پرتو حسن ہوں اس واسطے محدود ہوں میںحسن ہو جاؤں تو دنیا میں سما بھی نہ سکوں
قید صیاد میں بلبل کا چہکنا نہ گیااب بھی سمجھی نہ سبب اپنی گرفتاری کا
چہرے پہ ایک کے بھی نہ پایا وفا کا رنگاہل جہاں کا خون ہوا سر بہ سر سپید
اس گل کو بھیجنا ہے مجھے خط صبا کے ہاتھاس واسطے لگا ہوں چمن کی ہوا کے ہاتھ
حد چاہئے سزا میں عقوبت کے واسطےآخر گناہ گار ہوں کافر نہیں ہوں میں
مجھ کو فقط شجر کی نمو سے ہے واسطہصحرا کو سایہ دار نہیں کر رہا ہوں
آہ کرتا ہوں تو آتی ہے پلٹ کر یہ صداعاشقوں کے واسطے باب اثر کھلتا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books