aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "second"
جنت ملی جھوٹوں کو اگر جھوٹ کے بدلےسچوں کو سزا میں ہے جہنم بھی گوارا
خشک سیروں تن شاعر کا لہو ہوتا ہےتب نظر آتی ہے اک مصرعۂ تر کی صورت
دکھوں کے روپ بہت اور سکھوں کے خواب بہتترا کرم ہے بہت پر مرے عذاب بہت
جانے کتنی بار سکوں کو گنا کرتے تھے ہمنوٹ کی گڈی نے ہم سے ریز گاری چھین لی
کھڑکیاں کھول لوں ہر شام یوں ہی سوچوں کیپھر اسی راہ سے یادوں کو گزرتا دیکھوں
وصل میں سوکھ گئی ہے مری سوچوں کی زمیںہجر آئے تو مری سوچ کو شاداب کرے
دن نکلتے ہی بدن پر حبس کی یورش ہوئیرات بھر سوچوں کے پتھراؤ سے سر جلتا رہا
ایسا ہے کہ سکوں کی طرح ملک سخن میںجاری کوئی اک یاد پرانی کریں ہم بھی
میری سوچوں پر اسی کی دسترس ہونے لگیاس کی ساری جیت میری مات سے منسوب ہے
مری سوچوں میں کوئی آ نہیں سکتا سوا اس کےوہ میرا مان ٹھہرا اور میں ہوں آبرو اس کی
خطوط آگ میں جلتے ہیں اور سیخوں پرکسی کا دل تو جگر ہے کسی پرندے کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books