تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "seel"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "seel"
شعر
سب بچھڑے ساتھی مل جائیں مرجھائیں چہرے کھل جائیں
سب چاک دلوں کے سل جائیں کوئی ایسا کام کرو والیؔ
والی آسی
شعر
دل پر برف کی سل رکھ دینا ناگن بن کر ڈس لینا
اپنے لیے دونوں ہی برابر کالی ہو کہ اجالی رات