تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shaam-e-Gurbat"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "shaam-e-Gurbat"
شعر
کٹنے لگیں راتیں آنکھوں میں دیکھا نہیں پلکوں پر اکثر
یا شام غریباں کا جگنو یا صبح کا تارا ہوتا ہے
ابن انشا
شعر
کہاں تک ساتھ دے گی تو ہمارا دشت غربت میں
تجھے اس قید سے اے زندگی آزاد کرتے ہیں