aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaam-e-aish"
نہ ملنے پر بھی اسے عیشؔ پیار کرتا ہوںیوں اونچا کر دیا معیار زندگی میں نے
بال رخساروں سے جب اس نے ہٹائے تو کھلادو فرنگی سیر کو نکلے ہیں ملک شام سے
تم بھی کرو گے جبر شب و روز اس قدرہم بھی کریں گے صبر مگر اختیار تک
امیر شال دو شالوں میں گرم راحت و عیشغریب کے لیے جاڑوں میں زندگانی دھوپ
ان اندھیروں سے پرے اس شب غم سے آگےاک نئی صبح بھی ہے شام الم سے آگے
میں ایک شمع سر رہ گزار ہوں اجملؔنہ جانے کس لئے مجھ کو بجھانا چاہتا ہے
شام آئے اور گھر کے لیے دل مچل اٹھےشام آئے اور دل کے لیے کوئی گھر نہ ہو
بجھ گئی کچھ اس طرح شمع سلامؔجیسے اک بیمار اچھا ہو گیا
اسی لئے مجھے رستے میں شام آئی ہےمیں اپنی سمت بڑی دیر سے روانہ ہوا
کھلتا ہے قفل عیش مرا اس سے مصحفیؔجس کے ازار بند میں چھوٹی کلید ہے
اسی خیال میں ہر شام انتظار کٹیوہ آ رہے ہیں وہ آئے وہ آئے جاتے ہیں
اے شام ہجر یار مری تو گواہی دےمیں تیرے ساتھ ساتھ رہا گھر نہیں گیا
شمع شب تاب ایک رات جلیجلنے والے تمام عمر جلے
تنگیٔ عیش میں ممکن نہیں ترک لذتسوکھے ٹکڑے بھی تو فاقوں میں مزا دیتے ہیں
اسے معلوم تھا یہ شام جدائی ہے تو بسآخری بار بہت دیر اکٹھے بیٹھے
غربت کی صبح میں بھی نہیں ہے وہ روشنیجو روشنی کہ شام سواد وطن میں تھا
دوستو کیا کیا دوالی میں نشاط و عیش ہےسب مہیا ہے جو اس ہنگام کے شایاں ہے شے
تیری فرقت میں شراب عیش کا توڑا ہواجام مے دست سبو کے واسطے پھوڑا ہوا
شام وداع تھی مگر اس رنگ باز نےپاؤں پہ ہونٹ رکھ دیے جانے نہیں دیا
راحت و عیش و طرب سب ہیں تمہارے دم سےتم مرے گھر میں نہ آؤ تو نہ آئے کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books