تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shaan"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "shaan"
شعر
سدھاریں شیخ کعبہ کو ہم انگلستان دیکھیں گے
وہ دیکھیں گھر خدا کا ہم خدا کی شان دیکھیں گے
اکبر الہ آبادی
شعر
میں یہ تو نہیں کہتا کہ بشر دعوی خدائی کر بیٹھے
پھر بھی غم عشق سے انساں میں کچھ شان خدا آ جاتی ہے