aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaant"
وہ شانت بیٹھا ہے کب سے میں شور کیوں نہ کروںبس ایک بار وہ کہہ دے کہ چپ تو چوں نہ کروں
جھیل کنارہ شانت پون اور ہم دونوںاک لمحہ کا خالی پن اور ہم دونوں
اٹھو یہ منظر شب تاب دیکھنے کے لیےکہ نیند شرط نہیں خواب دیکھنے کے لیے
شرط سلیقہ ہے ہر اک امر میںعیب بھی کرنے کو ہنر چاہئے
بھلانا ہمارا مبارک مبارکمگر شرط یہ ہے نہ یاد آئیے گا
کیسی عجیب شرط ہے دیدار کے لیےآنکھیں جو بند ہوں تو وہ جلوہ دکھائی دے
سب کے جیسی نہ بنا زلف کہ ہم سادہ نگاہتیرے دھوکے میں کسی اور کے شانے لگ جائیں
تنہا وہ آئیں جائیں یہ ہے شان کے خلافآنا حیا کے ساتھ ہے جانا ادا کے ساتھ
موتی سمجھ کے شان کریمی نے چن لیےقطرے جو تھے مرے عرق انفعال کے
تجھ کو دیکھا نہ ترے ناز و ادا کو دیکھاتیری ہر طرز میں اک شان خدا کو دیکھا
یوں دیکھنا اس کو کہ کوئی اور نہ دیکھےانعام تو اچھا تھا مگر شرط کڑی تھی
ہم ترے خوابوں کی جنت سے نکل کر آ گئےدیکھ تیرا قصر عالی شان خالی کر دیا
خدا کے ڈر سے ہم تم کو خدا تو کہہ نہیں سکتےمگر لطف خدا قہر خدا شان خدا تم ہو
بھرے بازار میں بیٹھا ہوں لیے جنس وجودشرط یہ ہے کہ مری خاک کی قیمت دی جائے
شعورؔ صرف ارادے سے کچھ نہیں ہوتاعمل ہے شرط ارادے سبھی کے ہوتے ہیں
سدھاریں شیخ کعبہ کو ہم انگلستان دیکھیں گےوہ دیکھیں گھر خدا کا ہم خدا کی شان دیکھیں گے
سفر ہے شرط مسافر نواز بہتیرےہزارہا شجر سایہ دار راہ میں ہے
داد و تحسین کی بولی نہیں تفہیم کا نقدشرط کچھ تو مرے بکنے کی مناسب ٹھہرے
راہوں میں جان گھر میں چراغوں سے شان ہےدیپاولی سے آج زمین آسمان ہے
ہوتی نہیں ہے یوں ہی ادا یہ نماز عشقیاں شرط ہے کہ اپنے لہو سے وضو کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books