تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shab-ba-khair"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "shab-ba-khair"
شعر
دوانے دل کوں میرے شہر سیں ہرگز نہیں بنتی
اگر جنگل کا جانا ہو تو اس کی بات سب بن جا
آبرو شاہ مبارک
شعر
کسی کا ہنس کے کہنا موت کیوں آنے لگی تم کو
یہ جتنے چاہنے والے ہیں سب بے موت مرتے ہیں
ریاضؔ خیرآبادی
شعر
اسی امید پر تو کاٹ لیں یہ مشکلیں ہم نے
اب اس کے بعد تو اے شادؔ آسانی میں رہنا ہے