aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shab-e-baraat"
ہر شب شب برات ہے ہر روز روز عیدسوتا ہوں ہاتھ گردن مینا میں ڈال کے
شب گزیدہ کو ترے اس کی خبر ہی کب تھیدن جو آئے گا غم لا متناہی دے گا
شب ماہ میں جب بھی یہ درد اٹھا کبھی بیت کہے لکھی چاند نگرکبھی کوہ سے جا سر پھوڑ مرے کبھی قیس کو جا استاد کیا
بد قسمتوں کو گر ہو میسر شب وصالسورج غروب ہوتے ہی ظاہر ہو نور صبح
ہم اس لمبے چوڑے گھر میں شب کو تنہا ہوتے ہیںدیکھ کسی دن آ مل ہم سے ہم کو تجھ سے کام ہے چاند
لے شب وصل غیر بھی کاٹیتو مجھے آزمائے گا کب تک
سلگتی دھوپ میں جل کر فقیر شب تری خاککیوں خانقاہ شب بے کراں میں بیٹھ گئی
آنکھوں میں جل رہے تھے دیئے اعتبار کےاحساس ظلمت شب ہجراں نہیں رہا
ہم یہاں کاٹنے آئے ہیں شب فرقت یارہم ذرا بھی ہیں اگر خوش تو غنیمت جانو
بات کرنے کی شب وصل اجازت دے دومجھ کو دم بھر کے لئے غیر کی قسمت دے دو
شب وصال بہت کم ہے آسماں سے کہوکہ جوڑ دے کوئی ٹکڑا شب جدائی کا
میرے طول شب جدائی کوتیری زلف دراز کیا جانے
قہر ہے زہر ہے اغیار کو لانا شب وصلایسے آنے سے تو بہتر ہے نہ آنا شب وصل
آخر ہوا ہے حشر بپا انتظار میںصبح شب فراق ہوئی مارواڑ میں
کب شب وصل وہ آیا کہ مرے اور اس کےدرمیاں میں شب ہجراں کا فسانہ نہ رہا
کچھ نہ پوچھو درازیٔ شب ہجرکٹ گئی عمر اور سحر نہ ہوئی
دعویٰ بہت بڑا ہے ریاضی میں آپ کوطول شب فراق کو تو ناپ دیجئے
طول شب فراق کا قصہ نہ پوچھئےمحشر تلک کہوں میں اگر مختصر کہوں
ایک نعمت ترے مہجور کے ہاتھ آئی ہےعید کا چاند چراغ شب تنہائی ہے
کہنا کسی کا صبح شب وصل ناز سےحسرت تمہاری جان ہماری نکل گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books