aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shab-e-vasl-e-do-aalam"
کہنا کسی کا صبح شب وصل ناز سےحسرت تمہاری جان ہماری نکل گئی
لے شب وصل غیر بھی کاٹیتو مجھے آزمائے گا کب تک
نسیہ و نقد دو عالم کی حقیقت معلوملے لیا مجھ سے مری ہمت عالی نے مجھے
شب وصل گھبرا کے کہنا کسی کابتا دیجئے ہم سے کیا کیجئے گا
دی شب وصل موذن نے اذاں پچھلی راتہائے کم بخت کو کس وقت خدا یاد آیا
بات کرنے کی شب وصل اجازت دے دومجھ کو دم بھر کے لئے غیر کی قسمت دے دو
شب وصل کی کیا کہوں داستاںزباں تھک گئی گفتگو رہ گئی
شب وصل تھی چاندنی کا سماں تھابغل میں صنم تھا خدا مہرباں تھا
شب وصل ضد میں بسر ہو گئینہیں ہوتے ہوتے سحر ہو گئی
شب وصل کیا جانے کیا یاد آیاوہ کچھ آپ ہی آپ شرما رہے ہیں
دی مؤذن نے شب وصل اذاں پچھلے پہرہائے کمبخت کو کس وقت خدا یاد آیا
کچھ بے ادبی اور شب وصل نہیں کیہاں یار کے رخسار پہ رخسار تو رکھا
کیا جلد گزرتی ہیں شب وصل کی گھڑیاںاک ہجر کا دن ہے کہ گزرتا ہی نہیں ہے
کل شب وصل میں کیا جلد بجی تھیں گھڑیاںآج کیا مر گئے گھڑیال بجانے والے
لپٹا کے شب وصل وہ اس شوخ کا کہناکچھ اور ہوس اس سے زیادہ تو نہیں ہے
قہر ہے زہر ہے اغیار کو لانا شب وصلایسے آنے سے تو بہتر ہے نہ آنا شب وصل
حیراں ہوں اس قدر کہ شب وصل بھی مجھےتو سامنے ہے اور ترا انتظار ہے
دلوں کو فکر دوعالم سے کر دیا آزادترے جنوں کا خدا سلسلہ دراز کرے
میری ہوس کو عیش دو عالم بھی تھا قبولتیرا کرم کہ تو نے دیا دل دکھا ہوا
کس ناز سے کہتے ہیں وہ جھنجھلا کے شب وصلتم تو ہمیں کروٹ بھی بدلنے نہیں دیتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books