aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shafii"
سنا ہے ایسے بھی ہوتے ہیں لوگ دنیا میںکہ جن سے ملیے تو تنہائی ختم ہوتی ہے
ہم محبت کی انتہا کر دیںہاں مگر ابتدا کرے کوئی
دل نہ ہوتا تو کوئی چیز نہ ہوتی دنیادل بھی کیا چیز ہے دنیا پہ مٹا جاتا ہے
ہجرت کی گھڑی ہم نے ترے خط کے علاوہبوسیدہ کتابوں کو بھی سامان میں رکھا
اب بنائیں بھی تو گھر کیا ہوگاگھر وہی تھا جسے ڈھایا ہم نے
تھا کوئی وہاں جو ہے یہاں بھی ہے وہاں بھیجو ہوں میں یہاں ہوں میں وہاں کوئی نہیں تھا
جس کوں تجھ غم سیں دل شگافی ہےمرہم وصل اس کوں شافی ہے
وحشت نے مجھ حسین کو بے حال کر دیاکمزور دل کے لوگ نہ دیکھیں مری طرف
حالانکہ ایک شخص تمہاری جگہ پہ ہےلیکن تمہارا اس سے خلا بھر نہیں رہا
اک سمت گھر کے لوگ ہیں اک سمت عشق ہےاے نوجوان لڑکی حماقت کی بات ہے
زندگی ایک فلم ہے میریجس میں ہنسنے کا سین ہے ہی نہیں
ہماری آنکھ کے آنسو سمیٹوتمہارا اس سے خرچہ چل رہا ہے
پوچھ مجھ سے کہ کس طرح میں نےتیری تصویر پہ گزارا کیا
دیکھ آنسو نہ قید ہو جائےمیری تصویر کھینچنے والے
میں تیرے ہوتے ہوئے غیر کی پناہ میں ہوںمرے حبیب یہ تجھ پر عذاب ہے شاید
بھلے وہ لڑکی قریب آ کر کھڑی رہے گیہمارے چہرے کی یہ اداسی بنی رہے گی
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتاایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نےبس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیراترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
یہ علم کا سودا یہ رسالے یہ کتابیںاک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لیے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books