تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shafiiq"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "shafiiq"
شعر
گرم سفر ہے گرم سفر رہ مڑ مڑ کر مت پیچھے دیکھ
ایک دو منزل ساتھ چلے گی پٹکے ہوئے قدموں کی چاپ
احسن شفیق
شعر
خضر سے کہہ دو کہ آ کر دیکھ لیں آب حیات
دھوئے جاتے ہیں نچوڑے جائیں گے گیسوئے دوست