aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shah-e-malk-e-junuu.n"
سمجھ تو یہ کہ نہ سمجھے خود اپنا رنگ جنوںمزاج یہ کہ زمانہ مزاج داں ہوتا
شہہ دل کو مل گئی ہے پھر ان کی نگاہ سےپھر شوق ڈھونڈھتا ہے دل و جاں نئے نئے
جنوں ہوتا ہے چھا جاتی ہے حیرتکمال عقل اک دیوانہ پن ہے
اے قیس جنوں پیشہ انشاؔ کو کبھی دیکھاوحشی ہو تو ایسا ہو رسوا ہو تو ایسا ہو
ہم ہیں اور مجنوں ازل سے خانہ پرورد جنوںاس نے کی صحرا نوردی ہم نے گلیاں دیکھیاں
بسان چوب و نقارا ہیں خار و آبلہ پائیبہ وادیٔ جنوں انگیز نوبت خانہ رکھتے ہیں
آ کے سلاسل اے جنوں کیوں نہ قدم لے بعد قیساس کا بھی ہم نے سلسلہ از سر نو بپا کیا
اے جنوں کیوں لیے جاتا ہے بیاباں میں مجھےجب تجھے آتا ہے گھر کو مرے صحرا کرنا
ہر گدا گوشۂ قناعت میںشاہ ہے ملک بے نیازی کا
نبی صدقے کتب شہ دل میں کیتامحبت حیدر کرار احداث
میں اپنے غم خانۂ جنوں میںتمہیں بلانا بھی جانتا ہوں
اک تعارف تو ضروری ہے سر راہ جنوںدشت والے نئے برباد کو کب جانتے ہیں
خاک صحرائے جنوں نرم ہے ریشم کی طرحآبلہ ہے نہ کوئی آبلہ پا میرے بعد
ملنے کو ہے خموشئ اہل جنوں کی داداٹھنے کو ہے زمیں سے دھواں دیکھتے رہو
نگار خانۂ حکمت کلید باب جنوںامین صبح مسرت رئیس شام الم
میرے ساتھ سوئے جنون چل مرے زخم کھا مرا رقص کرمیرے شعر پڑھ کے ملے گا کیا پتا پڑھ کے گھر کوئی پا سکا؟
ہے مرا ضبط جنوں جوش جنوں سے بڑھ کرننگ ہے میرے لیے چاک گریباں ہونا
کھینچ بھی لیجئے اچھا تو ہے تصویر جنوںآپ کی بزم میں کیا جانئے کل ہوں کہ نہ ہوں
میں دیکھتا ہوں فراز جنوں سے دنیا کوکہ سہل بھی نہیں شایان آرزو ہونا
اللہ رے رعب و داب جنوں بھاگتا ہے وہجس کی طرف اٹھا کے نظر دیکھتا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books