تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shahd"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "shahd"
شعر
خریداری ہے شہد و شیر و قصر و حور و غلماں کی
غم دیں بھی اگر سمجھو تو اک دھندا ہے دنیا کا
سید یوسف علی خاں ناظم
شعر
کوئی ہاتھ بھی نہ ملائے گا جو گلے ملو گے تپاک سے
یہ نئے مزاج کا شہر ہے ذرا فاصلے سے ملا کرو