تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shakeel"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "shakeel"
شعر
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
شکیل بدایونی
شعر
مجھے چھوڑ دے میرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر
یہ تری نوازش مختصر میرا درد اور بڑھا نہ دے