aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sham-e-aah"
بال رخساروں سے جب اس نے ہٹائے تو کھلادو فرنگی سیر کو نکلے ہیں ملک شام سے
کٹنے لگیں راتیں آنکھوں میں دیکھا نہیں پلکوں پر اکثریا شام غریباں کا جگنو یا صبح کا تارا ہوتا ہے
شام آئے اور گھر کے لیے دل مچل اٹھےشام آئے اور دل کے لیے کوئی گھر نہ ہو
میں ایک شمع سر رہ گزار ہوں اجملؔنہ جانے کس لئے مجھ کو بجھانا چاہتا ہے
اے شام ہجر یار مری تو گواہی دےمیں تیرے ساتھ ساتھ رہا گھر نہیں گیا
الوداعی شام آ پہنچی یہاںچپ ہے تو میرا خدا ہوتے ہوئے
تم بھی کرو گے جبر شب و روز اس قدرہم بھی کریں گے صبر مگر اختیار تک
نیند آ چلی ہے انجم شام ابد کو بھیآنکھ اہل انتظار کی اب تک لگی نہیں
شمع خیمہ کوئی زنجیر نہیں ہم سفراںجس کو جانا ہے چلا جائے اجازت کیسی
اک شمع آرزو کی حقیقت ہی کیا مگرطوفاں میں ہم چراغ جلائے ہوئے تو ہیں
چراغ شام غریبی تھا میں زمانے میںکسی نے آ کے نہ ٹھنڈا کیا جلا کے مجھے
شمع شب تاب ایک رات جلیجلنے والے تمام عمر جلے
منت و عاجزی و زاری و آہتیرے آگے ہزار کر دیکھا
عجب انداز کے شام و سحر ہیںکوئی تصویر ہو جیسے ادھوری
تنہا ترے ماتم میں نہیں شام سیہ پوشرہتا ہے سدا چاک گریبان سحر بھی
شام اودھ نے زلف میں گوندھے نہیں ہیں پھولتیرے بغیر صبح بنارس اداس ہے
زندگی پھیلی ہوئی تھی شام ہجراں کی طرحکس کو اتنا حوصلہ تھا کون جی کر دیکھتا
شام وداع تھی مگر اس رنگ باز نےپاؤں پہ ہونٹ رکھ دیے جانے نہیں دیا
اسی خیال میں ہر شام انتظار کٹیوہ آ رہے ہیں وہ آئے وہ آئے جاتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books