تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shamim"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "shamim"
شعر
کبھی مے کدہ کبھی بت کدہ کبھی کعبہ تو کبھی خانقاہ
یہ تری طلب کا جنون تھا مجھے کب کسی سے لگاؤ تھا
شمیم عباس
شعر
شام نے برف پہن رکھی تھی روشنیاں بھی ٹھنڈی تھیں
میں اس ٹھنڈک سے گھبرا کر اپنی آگ میں جلنے لگا