aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shauhar"
خوش نصیب آج بھلا کون ہے گوہر کے سواسب کچھ اللہ نے دے رکھا ہے شوہر کے سوا
کہنے پے تیرے ماں کو بھلا کیسے چھوڑ دوںتو ایسا کر کہ دوسرا شوہر تلاش کر
بولیں بیگم موت کے پنجے میں شوہر آئے گااب دوپٹہ کا نہیں ٹوپی کا نمبر آئے گا
میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنےتو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں
کہاں تو طے تھا چراغاں ہر ایک گھر کے لیےکہاں چراغ میسر نہیں شہر کے لیے
دھواں جو کچھ گھروں سے اٹھ رہا ہےنہ پورے شہر پر چھائے تو کہنا
آتا ہے داغ حسرت دل کا شمار یادمجھ سے مرے گنہ کا حساب اے خدا نہ مانگ
اچھا تمہارے شہر کا دستور ہو گیاجس کو گلے لگا لیا وہ دور ہو گیا
تنہائیاں تمہارا پتہ پوچھتی رہیںشب بھر تمہاری یاد نے سونے نہیں دیا
دھوکا تھا نگاہوں کا مگر خوب تھا دھوکامجھ کو تری نظروں میں محبت نظر آئی
ہر طرف ہر جگہ بے شمار آدمیپھر بھی تنہائیوں کا شکار آدمی
بڑے وثوق سے دنیا فریب دیتی رہیبڑے خلوص سے ہم اعتبار کرتے رہے
اک عمر تک میں اس کی ضرورت بنا رہاپھر یوں ہوا کہ اس کی ضرورت بدل گئی
یہ شہر ہے کہ نمائش لگی ہوئی ہے کوئیجو آدمی بھی ملا بن کے اشتہار ملا
ایک روشن دماغ تھا نہ رہاشہر میں اک چراغ تھا نہ رہا
تاروں کا گو شمار میں آنا محال ہےلیکن کسی کو نیند نہ آئے تو کیا کرے
نہ کر شمار کہ ہر شے گنی نہیں جاتییہ زندگی ہے حسابوں سے جی نہیں جاتی
زندگی کی ضرورتوں کا یہاںحسرتوں میں شمار ہوتا ہے
عجیب بات ہے دن بھر کے اہتمام کے بعدچراغ ایک بھی روشن ہوا نہ شام کے بعد
دلی چھٹی تھی پہلے اب لکھنؤ بھی چھوڑیںدو شہر تھے یہ اپنے دونوں تباہ نکلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books