aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shaukat ali"
قتیل ہو کے بھی میں اپنے قاتلوں سے لڑاکہ میرے بعد مرے دوستوں کی باری تھی
اسی لئے مجھے رستے میں شام آئی ہےمیں اپنی سمت بڑی دیر سے روانہ ہوا
داستان شوق کتنی بار دہرائی گئیسننے والوں میں توجہ کی کمی پائی گئی
میں شوق وصل میں کیا ریل پر شتاب آیاکہ صبح ہند میں تھا شام پنچ آب آیا
میاں یہ چادر شہرت تم اپنے پاس رکھوکہ اس سے پاؤں جو ڈھانپیں تو سر نکلتا ہے
ایسی ہی ایک شب میں کسی سے ملا تھا دلبارش کے ساتھ ساتھ برستی ہے روشنی
کرتے ہیں شوق دید میں باتیں ہوا سے ہمجاتے ہیں کوئے یار میں پہلے صبا سے ہم
داستان شوق دل ایسی نہیں تھی مختصرجی لگا کر تم اگر سنتے میں کہتا اور بھی
جو نہیں ہوتا بہت ہوتی ہے شہرت اس کیجو گزرتی ہے وہ اشعار میں آتی ہی نہیں
سختیٔ راہ کھینچیے منزل کے شوق میںآرام کی تلاش میں ایذا اٹھائیے
مقتل شوق کے آداب نرالے ہیں بہتدل بھی قاتل کو دیا کرتے ہیں سر سے پہلے
شوق منزل ہم سفر ہے جذبۂ دل راہبرمجھ پہ خود بھی کھل نہیں پاتا کدھر جاتا ہوں میں
لے اڑی تجھ کو نگاہ شوق کیا جانے کہاںتیری صورت پر بھی اب تیرا گماں ہوتا نہیں
جلوۂ یار سے کیا شکوۂ بے جا کیجےشوق دیدار کا عالم وہ کہاں ہے کہ جو تھا
بدن نے کتنی بڑھا لی ہے سلطنت اپنیبسے ہیں عشق و ہوس سب اسی علاقے میں
تم نے ہر ذرے میں برپا کر دیا طوفان شوقاک تبسم اس قدر جلووں کی طغیانی کے ساتھ
بازار لفظ میں لئے کاسہ خیال کاپھرتے ہیں ہم سخاوت معنی کے شوق میں
ایک دن دونوں نے اپنی ہار مانی ایک ساتھایک دن جس سے جھگڑتے تھے اسی کے ہو گئے
وہ سانپ جس نے مجھے آج تک ڈسا بھی نہیںتمام زہر سخن میں مرے اسی کا ہے
بڑھا ہنگامۂ شوق اس قدر بزم حریفاں میںکہ رخصت ہو گیا اس کا حجاب آہستہ آہستہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books