aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "she.ro.n"
آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکیاللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
کھلتا کسی پہ کیوں مرے دل کا معاملہشعروں کے انتخاب نے رسوا کیا مجھے
سب کو مارا جگرؔ کے شعروں نےاور جگرؔ کو شراب نے مارا
اس گھر کی بدولت مرے شعروں کو ہے شہرتوہ گھر کہ جو اس شہر میں بد نام بہت ہے
تم پہ کیا خاک اثر ہوگا مرے شعروں کاتم کو تو میر تقی میرؔ نہیں کھینچ سکا
میں اپنے لفظ یوں باتوں میں ضائع کر نہیں سکتامجھے جو کچھ بھی کہنا ہے اسے شعروں میں کہتا ہوں
اریبؔ دیکھو نہ اتراؤ چند شعروں پرغزل وہ فن ہے کہ غالبؔ کو تم سلام کرو
میرے شعروں سے مری عمر کا اندازہ کرمجھ سے مت پوچھ مرا یوم ولادت کیا ہے
محسنؔ اور بھی نکھرے گا ان شعروں کا مفہوماپنے آپ کو پہچانیں گے جیسے جیسے لوگ
تیری خوشبو ترا پیکر ہے مرے شعروں میںجان یوں ہی نہیں یہ طرز مثالی میرا
لفظوں کے ہیر پھیر سے بنتی نہیں غزلشعروں میں تھوڑی گرمئ جذبات بھی تو ہو
اکثر مرے شعروں کی ثنا کرتے رہے ہیںوہ لوگ جو غالب کے طرفدار نہیں ہیں
سمجھتے ہیں شیروں کو بھی نرم چارہغزالان شہری سے ہشیار رہنا
اپنے استاد کے شعروں کا تیا پانچہ کیااے رحیم آپ کے فن میں یہ کمال اچھا ہے
آج بار گوش ہے میری صدا اس کو مگرمیرے شعروں کو زمانہ دیر تک دہرائے گا
کہیں کہیں سے جو کپڑوں میں بھی نہیں ڈھلتامیں اس بدن کو بھی شعروں میں ڈھال لیتا ہوں
شیروں کی طرح ٹوٹ پڑے آ کے میز پرجو چیز بھی ملی وہ چباتے چلے گئے
ترنم میں گویے کی طرح سے تان پیدا کرنئے انداز سے شعروں میں اپنے جان پیدا کر
شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہمآندھی سے کوئی کہہ دے کہ اوقات میں رہے
اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میںاس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books