aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sher ul ajam volume 004 ebooks"
اک عجب حال ہے کہ اب اس کویاد کرنا بھی بے وفائی ہے
کبھی ہو سکا تو بتاؤں گا تجھے راز عالم خیر و شرکہ میں رہ چکا ہوں شروع سے گہے ایزد و گہے اہرمن
امن عالم کی خاطرجنگ یگوں سے جاری ہے
اے عدم کے مسافرو ہشیارراہ میں زندگی کھڑی ہوگی
ایک عالم کو دیکھتا ہوں میںیہ ترا دھیان ہے مجسم کیا
اک عجب شور بپا ہے اندرپھر سے دل ٹوٹ رہا ہے شاید
ہر نفس منت کش آلام ہےزندگی شاید اسی کا نام ہے
ہم گردش گرداب الم سے نہیں ڈرتےطوفاں ہے اگر آج کنارہ بھی تو ہوگا
آئے عدم سے ایک جھلک دیکھنے تریرکھا ہی کیا تھا ورنہ جہان خراب میں
اٹھتے جاتے ہیں بزم عالم سےآنے والے تمہاری محفل کے
مرا وجود و عدم بھی اک حادثہ نیا ہےمیں دفن ہوں کہیں کہیں سے نکل رہا ہوں
آنکھ اٹھاؤ تو حجابات کا اک عالم ہےدل سے دیکھو تو کوئی راہ میں حائل بھی نہیں
پھر تری مختاریٔ عالم کا کیامیں نے تجھ سے کچھ نہیں مانگا اگر
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
اے گردش ایام ہمیں رنج بہت ہےکچھ خواب تھے ایسے کہ بکھرنے کے نہیں تھے
بغیر اس کے اب آرام بھی نہیں آتاوہ شخص جس کا مجھے نام بھی نہیں آتا
تعلق کی نئی اک رسم اب ایجاد کرنا ہےنہ اس کو بھولنا ہے اور نہ اس کو یاد کرنا ہے
اور کیا چاہتی ہے گردش ایام کہ ہماپنا گھر بھول گئے ان کی گلی بھول گئے
جستجو کا اک عجب سلسلہ تا عمر رہاخود کو کھونا تھا کہیں اور کہیں ڈھونڈھنا تھا
عشق رسوا کن عالم وہ ہے احسنؔ جس سےنیک ناموں کی بھی بد نامی و رسوائی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books