aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shiddat-e-iflaas"
چمن میں شدت درد نمود سے غنچےتڑپ رہے ہیں مگر مسکرائے جاتے ہیں
وقت نظارہ نہ رو کہتے تھے اے چشم تجھےشدت گریہ سے لے خاک نہ سوجھا، دیکھا
گرمیٔ شدت جذبات بتا دیتا ہےدل تو بھولی ہوئی ہر بات بتا دیتا ہے
طعنۂ نشہ نہ دو سب کو کہ کچھ سوختہ جاںشدت تشنہ لبی سے بھی بہک جاتے ہیں
یار روتے رہے سب روح نے پرواز کیاکیا مسافر کے تئیں شدت باراں روکے
شدت پیاس کے احساس کو بڑھنے دیجےایڑیوں سے کبھی چشمے بھی ابل سکتے ہیں
شدت تشنہ لبی آج کہاں لائی ہےپیاس صحرا کی سمندر میں اتر آئی ہے
شدت تشنگی میں بھی غیرت مے کشی رہیاس نے جو پھیر لی نظر میں نے بھی جام رکھ دیا
نہ اب وہ شدت آوارگی نہ وحشت دلہمارے نام کی کچھ اور شہرتیں بھی گئیں
شدت غم سے ہر اک کتے کو تپ چڑھنے لگابولے اب انساں ہماری ہم سری کرنے لگا
شدت شوق میں کچھ اتنا اسے یاد کیاآئینہ توڑ کے تصویر نکل آئی ہے
شدت غم سے کوئی غم بھی نہیں ہو پایاجانے والے ترا ماتم بھی نہیں ہو پایا
شکست زندگی ویسے بھی موت ہی ہے ناتو سچ بتا یہ ملاقات آخری ہے نا
خواب کے آگے شکست خواب کا تھا سامنایہ سفر تھا مرحلہ در مرحلہ ٹوٹا ہوا
حسن کو لا جواب کہتے ہیںغیرت آفتاب کہتے ہیں
کف افسوس ملنے سے بھلا اب فائدہ کیا ہےدل راحت طلب کیوں ہم نہ کہتے تھے یہ دنیا ہے
کمان خانۂ افلاک کے مقابل بھیمیں اس سے اور وہ پھر کج کلاہ مجھ سے ہوا
آنکھوں کی پیالیوں میں بارش مچی ہوئی ہےصحرا میں کوئی منظر شاداب آ رہا ہے
لب ہیں احساس کمتری کا شکاراس کو درکار ہیں مری آنکھیں
وقت افطار تم بھی آ جانامیری آنکھیں بھی روزہ کھولیں گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books