aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shikaar"
ہر طرف ہر جگہ بے شمار آدمیپھر بھی تنہائیوں کا شکار آدمی
دل پیار کی نظر کے لیے بے قرار ہےاک تیر اس طرف بھی یہ تازہ شکار ہے
گیسوئے تابدار کو اور بھی تابدار کرہوش و خرد شکار کر قلب و نظر شکار کر
نگاہ عشق دل زندہ کی تلاش میں ہےشکار مردہ سزاوار شاہباز نہیں
شکار اپنی انا کا ہے آج کا انساںجسے بھی دیکھیے تنہا دکھائی دیتا ہے
سنا ہے امن پرستوں کا وہ علاقہ ہےوہیں شکار کبوتر ہوا تو کیسے ہوا
ہزار دام سے نکلا ہوں ایک جنبش میںجسے غرور ہو آئے کرے شکار مجھے
مجھے خوشی کہ گرفتار میں ہوا تیراتو شاد ہو کہ ہے ایسا شکار اسیر مرا
کہیں پتہ نہ لگا پھر وجود کا میرےاٹھا کے لے گئی دنیا شکار کس کا تھا
کہتی ہے اے ریاضؔ درازی یہ ریش کیٹٹی کی آڑ میں ہے مزا کچھ شکار کا
شاخ در شاخ ہوتی ہے زخمیجب پرندہ شکار ہوتا ہے
کس سے کروں میں اپنی تباہی کا اب گلہخود ہی کماں بہ دست ہوں خود ہی شکار میں
کوئی دستک نہ کوئی آہٹ تھیمدتوں وہم کے شکار تھے ہم
کسی سے کیا کہیں سنیں اگر غبار ہو گئےہمیں ہوا کی زد میں تھے ہمیں شکار ہو گئے
بوسے لیتے ہیں چشم جاناں کےہم ہرن کا شکار کرتے ہیں
پھر آج بھوک ہمارا شکار کر لے گیکہ رات ہو گئی دریا میں جال ڈالے ہوئے
مرے جنوں کو ہوس میں شمار کر لے گاوہ میرے تیر سے مجھ کو شکار کر لے گا
شیخ اور برہمن میں اگر لاگ ہے تو ہودونوں شکار غمزہ اسی دل ربا کے ہیں
دل جو امیدوار ہوتا ہےتیر غم کا شکار ہوتا ہے
ہر شخص کو فریب نظر نے کیا شکارہر شخص گم ہے گنبد جاں کے حصار میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books