aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shikva-e-dushmani"
شکوۂ ہجر یار کون کرےحسن کو شرمسار کون کرے
زباں پہ شکوۂ بے مہریٔ خدا کیوں ہے؟دعا تو مانگیے آتشؔ کبھی دعا کی طرح
کیوں شکوۂ بے مہرئ ساقی ہے لبوں پرپینا ہے تو خود بڑھ کے پیو بادہ گسارو
شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھااپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
اب شکوۂ سنگ و خشت کیساجب تیری گلی میں آ گیا ہوں
دینے والے تجھے دینا ہے تو اتنا دے دےکہ مجھے شکوۂ کوتاہیٔ داماں ہو جائے
ہم گئے تھے اس سے کرنے شکوۂ درد فراقمسکرا کر اس نے دیکھا سب گلہ جاتا رہا
کسی سے شکوۂ محرومئی نیاز نہ کریہ دیکھ لے کہ تری آرزو تو خام نہیں
ابھی سے شکوۂ پست و بلند ہم سفروابھی تو راہ بہت صاف ہے ابھی کیا ہے
آج انجمؔ مسکرا کر اس نے پھر دیکھا مجھےشکوۂ جور و جفا پھر بھول جانا ہی پڑا
شکوۂ تلخئ حالات بجا ہے لیکناس پہ روتا ہوں کہ میں نے بھی رلایا ہے تجھے
شکوۂ بے چارگی میکشؔ کسی سے کیوں کریںعشق تو محرومیٔ دل کے سوا کچھ بھی نہیں
شادؔ غیرممکن ہے شکوۂ بتاں مجھ سےمیں نے جس سے الفت کی اس کو باوفا پایا
شکوۂ آبلہ ابھی سے میرؔہے پیارے ہنوز دلی دور
شکر کو شکوۂ جفا سمجھےکیا کہا میں نے آپ کیا سمجھے
ہم عجب ہیں کہ اس کی باہوں میںشکوۂ نارسائی کرتے ہیں
شکوۂ غم ترے حضور کیاہم نے بے شک بڑا قصور کیا
کیا لطف دوستی کہ نہیں لطف دشمنیدشمن کو بھی جو دیکھیے پورا کہاں ہے اب
پا رہا ہے دل مصیبت کے مزےآئے لب پر شکوۂ بیداد کیا
شکوۂ ہجر پہ سر کاٹ کے فرماتے ہیںپھر کروگے کبھی اس منہ سے شکایت میری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books