تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shimr"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "shimr"
شعر
میں وہ میکش ہوں ملی ہے مجھ کو گھٹی میں شراب
شیر کے بدلے پیا ہے میں نے شیرہ تاک کا
اسد علی خان قلق
شعر
خریداری ہے شہد و شیر و قصر و حور و غلماں کی
غم دیں بھی اگر سمجھو تو اک دھندا ہے دنیا کا