تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "shokh"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "shokh"
شعر
سنو سمندر کی شوخ لہرو ہوائیں ٹھہری ہیں تم بھی ٹھہرو
وہ دور ساحل پہ ایک بچہ ابھی گھروندے بنا رہا ہے
اقبال اشہر
شعر
ان شوخ حسینوں کی نرالی ہے ادا بھی
بت ہو کے سمجھتے ہیں کہ جیسے ہیں خدا بھی