aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shola"
شکر کو شکوۂ جفا سمجھےکیا کہا میں نے آپ کیا سمجھے
کتنی گھٹائیں آئیں برس کر گزر گئیںشعلہ ہمارے دل کا بجھایا نہ جا سکا
عید کو بھی وہ نہیں ملتے ہیں مجھ سے نہ ملیںاک برس دن کی ملاقات ہے یہ بھی نہ سہی
اس کے رخسار پر کہاں ہے زلفشعلۂ حسن کا دھواں ہے زلف
ہم کہ شعلہ بھی ہیں اور شبنم بھیتو نے کس رنگ میں دیکھا ہم کو
عشق سر تا بہ قدم آتش سوزاں ہے مگراس میں شعلہ نہ شرارہ نہ دھواں ہوتا ہے
بجھ جائے گا اک روز تری یاد کا شعلہلیکن مرے سینے میں دھواں یوں ہی رہے گا
کچھ نہ دیکھا پھر بجز یک شعلۂ پر پیچ و تابشمع تک تو ہم نے دیکھا تھا کہ پروانہ گیا
ہوا کے ساتھ جو اک بوسہ بھیجتا ہوں کبھیتو شعلہ اس بدن پاک سے نکلتا ہے
وہ دل بھی جلاتے ہیں رکھ دیتے ہیں مرہم بھیکیا طرفہ طبیعت ہے شعلہ بھی ہیں شبنم بھی
پہلے چنگاری سے اک شعلہ بناتا ہے مجھےپھر وہی تیز ہواؤں سے ڈراتا ہے مجھے
کیا بجھائے گا مرے دل کی لگی وہ شعلہ رودوڑتا ہے جو لگا کے آگ پانی کے لئے
بجھ گیا دل تو خرابی ہوئی ہےپھر کسی شعلہ جبیں سے ملئے
میں وہ ٹوٹا ہوا تارا جسے محفل نہ راس آئیمیں وہ شعلہ جو شب بھر آنکھ کے پانی میں رہتا ہے
یہ ہاتھ راکھ میں خوابوں کی ڈالتے تو ہومگر جو راکھ میں شعلہ کوئی دبا نکلا
دونوں بہر شعلۂ ذات دونوں اسیر انادریا کے لب پر پانی دشت کے لب پر پیاس
پھر اس کے بعد مری رات بے مثال ہوئیادھر وہ شعلہ بدن تھا ادھر میں پانی تھا
پھر ایک شعلۂ پر پیچ و تاب بھڑکے گاکہ چند تنکوں کو ترتیب دے رہا ہوں میں
شعلۂ حسن سے تھا دود دل اپنا اولآگ دنیا میں نہ آئی تھی کہ سوزاں ہم تھے
بتوں میں کوئی بھلائی بھی ہے سوائے ستمبرا ہو تیرا دل ناسزا کدھر آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books