aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shumaar-e-taar-e-garebaa.n"
سیلاب چشم تر سے زمانہ خراب ہےشکوے کہاں کہاں ہیں مرے آب دیدہ کے
پلٹ کر اشک سوئے چشم تر آتا نہیں ہےیہ وہ بھٹکا مسافر ہے جو گھر آتا نہیں ہے
لہو ہی کتنا ہے جو چشم تر سے نکلے گایہاں بھی کام نہ عرض ہنر سے نکلے گا
کبھی تیغ تیز سپرد کی کبھی تحفۂ گل تر دیاکسی شاہ زادی کے عشق نے مرا دل ستاروں سے بھر دیا
چبھیں گے زیرہ ہائے شیشۂ دل دست نازک میںسنبھل کر ہاتھ ڈالا کیجیے میرے گریباں پر
شجر تر نہ یہاں برگ شناسا کوئیاس قرینے سے سجایا ہے یہ منظر کس نے
دامن و جیب و گریباں کا نہیں کوئی ملالغم یہ ہے دست جنوں کل کے لئے کام نہیں
نظر کسی کو وہ موئے کمر نہیں آتابرنگ تار نظر ہے نظر نہیں آتا
جس کو سب کہتے ہیں سمندر ہےقطرۂ اشک دیدۂ تر ہے
وہ عکس بن کے مری چشم تر میں رہتا ہےعجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے
پھر مجھے دیدۂ تر یاد آیادل جگر تشنۂ فریاد آیا
مدت ہوئی ہے دست و گریباں ہوئے ہمیںامید نا امیدی خدا روزگار میں
خود تمہیں چاک گریباں کا شعور آ جائے گاتم وہاں تک آ تو جاؤ ہم جہاں تک آ گئے
ہمارے چاک گریباں کا تار تھا یہ کبھییہ جس پھریرے کو نکلے ہیں آپ لہرانے
اشک جب دیدۂ تر سے نکلاایک کانٹا سا جگر سے نکلا
یادیں چلیں خیال چلا اشک تر چلےلے کر پیام شوق کئی نامہ بر چلے
مجھے چاک گریباں پر ہنسی آئی تو ہے لیکنمرے ہنسنے پہ ان کی آنکھ بھری آئی تو کیا ہوگا
آفتاب گرم سے دست و گریباں ہو گئےدھوپ کی شدت سے سائے جب پریشاں ہو گئے
ایسا کسی سے جنوں دست و گریباں نہ ہوچاک گریباں کا بھی چاک گریباں کیا
مسلسل ایک ہی تصویر چشم تر میں رہیچراغ بجھ بھی گیا روشنی سفر میں رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books