تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "side"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "side"
شعر
الٰہی کیا علاقہ ہے وہ جب لیتا ہے انگڑائی
مرے سینے میں سب زخموں کے ٹانکے ٹوٹ جاتے ہیں
جرأت قلندر بخش
شعر
امید حور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کو
یہ حضرت دیکھنے میں سیدھے سادے بھولے بھالے ہیں