aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sifat-shanaas"
کیا مصلحت شناس تھا وہ آدمی قتیلؔمجبوریوں کا جس نے وفا نام رکھ دیا
بہت چھوٹا سفر تھا زندگی کامیں اپنے گھر کے اندر تک نہ پہنچا
کوئی بھی رستہ کسی سمت کو نہیں جاتاکوئی سفر مری تکمیل کرنے والا نہیں
مری تمناؤں کا سفر کس قدر حسیں ہےکبھی میسر ہے تیرا شانہ کبھی جبیں ہے
چلتے رہے تو کون سا اپنا کمال تھایہ وہ سفر تھا جس میں ٹھہرنا محال تھا
نہ جانے کون اپاہج بنا رہا ہے ہمیںسفر میں ترک سفر کا خیال کیوں آیا
مرے ہم راہ کیوں وہ شخص چلنا چاہتا ہےسفر کے جوش میں کیا آگہی گم ہو گئی ہے
تمام شہر جسے چھوڑنے کو آیا ہےوہ شخص کتنا اکیلا سفر پہ نکلے گا
ہم سفر زیست کا سورج کو بنائے رکھااپنے سائے سے ہی قد اپنا بڑھائے رکھا
نہ کوئی شہر نہ رستہ نہ سفرمنتشر ذہن کی الجھی گھاتیں
میں اور میرا شوق سفر ساتھ ہیں مگریہ اور بات ہے کہ سفر ہو گئے تمام
صحرا کا سفر تھا تو شجر کیوں نہیں آیامانگی تھیں دعائیں تو اثر کیوں نہیں آیا
چاند ہے تیرا ہم سفر کوئی نہیں ہے راہبرآگے قدم بڑھا کے رکھ دور کی روشنی نہ دیکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books