aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sijn"
ابھی کمسن ہو رہنے دو کہیں کھو دو گے دل میراتمہارے ہی لیے رکھا ہے لے لینا جواں ہو کر
باقی نہ دل میں کوئی بھی یا رب ہوس رہےچودہ برس کے سن میں وہ لاکھوں برس رہے
ہے جوانی خود جوانی کا سنگارسادگی گہنہ ہے اس سن کے لیے
ضروری چیز ہے اک تجربہ بھی زندگانی میںتجھے یہ ڈگریاں بوڑھوں کا ہم سن کر نہیں سکتیں
اچھی خاصی رسوائی کا سبب ہوتی ہےدوسری عورت پہلی جیسی کب ہوتی ہے
بوساں لباں سیں دینے کہا کہہ کے پھر گیاپیالہ بھرا شراب کا افسوس گر گیا
مل رہی ہے مجھے ناکردہ گناہوں کی سزامیرے مالک مرے سجدے مجھے واپس کر دے
ہزاروں سال کی تھی آگ مجھ میںرگڑنے تک میں اک پتھر رہا تھا
مت کرو شمع کوں بد نام جلاتی وہ نہیںآپ سیں شوق پتنگوں کو ہے جل جانے کا
باغباں کلیاں ہوں ہلکے رنگ کیبھیجنی ہیں ایک کم سن کے لیے
مجھ کو سادات کی نسبت کے سبب میرے خداعاجزی دینا تکبر کی ادا مت دینا
مفلسی سیں اب زمانے کا رہا کچھ حال نئیںآسماں چرخی کے جوں پھرتا ہے لیکن مال نئیں
گڑ سیں میٹھا ہے بوسہ تجھ لب کااس جلیبی میں قند و شکر ہے
نہیں بجھتی ہے پیاس آنسو سیں لیکنکریں کیا اب تو یاں پانی یہی ہے
بوسے میں ہونٹ الٹا عاشق کا کاٹ کھایاتیرا دہن مزے سیں پر ہے پے ہے کٹورا
نیاز بے خودی بہتر نماز خود نمائی سیںنہ کر ہم پختہ مغزوں سیں خیال خام اے واعظ
یارو ہمارا حال سجن سیں بیاں کروایسی طرح کرو کہ اسے مہرباں کرو
آنکھ اٹھاتے ہی مرے ہاتھ سیں مجھ کوں لے گئےخوب استاد ہو تم جان کے لے جانے میں
کم سن سہی وہ شوخ سہی ناسمجھ سہیہے کچھ تو بات ہم سے جو پردا ابھی سے ہے
کوئی تو ضد میں یہ آ کر کبھی کہے ہم سےیہ بات یوں نہیں ایسے تھی یوں ہوا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books