aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sikka"
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
بھارت کے اے سپوتو ہمت دکھائے جاؤدنیا کے دل پہ اپنا سکہ بٹھائے جاؤ
تم شرافت کہاں بازار میں لے آئے ہویہ وہ سکہ ہے جو برسوں سے نہیں چلتا ہے
میرا یہ دکھ کہ میں سکہ ہوں گئے وقتوں کاتیرا ہو کر بھی ترے کام نہیں آ سکتا
ہمارے پاس یہی شاعری کا سکہ ہےالٹ پلٹ کے اسی کو چلانا پڑتا ہے
کوئی وعدہ وہ کر جو پورا ہوکوئی سکہ وہ دے کہ جاری ہو
بے کار گیا بن میں سونا مرا صدیوں کااس شہر میں تو اب تک سکہ بھی نہیں بدلا
سکہ اپنا نہیں جمتا ہے تمہارے دل پرنقش اغیار کے کس طور سے جم جاتے ہیں
ہم بھی ان بچوں کی مانند کوئی پل جی لیںایک سکہ جو ہتھیلی پہ سجا لاتے ہیں
ہاتھ جو کھولا تو بچہ رو پڑابند مٹھی میں کوئی سکہ نہ تھا
لاکھ تبدیلیاں بازاروں میں آئیں رہبرمیں وہ سکہ ہوں جو ہر دور میں چل جاؤں گا
ہم سے کیا ہو سکا محبت میںخیر تم نے تو بے وفائی کی
ہم نے سینے سے لگایا دل نہ اپنا بن سکامسکرا کر تم نے دیکھا دل تمہارا ہو گیا
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نےمن اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا
آپ دولت کے ترازو میں دلوں کو تولیںہم محبت سے محبت کا صلہ دیتے ہیں
بد قسمتی کو یہ بھی گوارا نہ ہو سکاہم جس پہ مر مٹے وہ ہمارا نہ ہو سکا
چھوٹی سی بات پہ خوش ہونا مجھے آتا تھاپر بڑی بات پہ چپ رہنا تمہی سے سیکھا
کوئی چارہ نہیں دعا کے سواکوئی سنتا نہیں خدا کے سوا
ہم جس کے ہو گئے وہ ہمارا نہ ہو سکایوں بھی ہوا حساب برابر کبھی کبھی
کچھ نظر آتا نہیں اس کے تصور کے سواحسرت دیدار نے آنکھوں کو اندھا کر دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books