تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "simat"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "simat"
شعر
کبھی ہنسایا کبھی رلایا کبھی رلایا کبھی ہنسایا
جھجک جھجک کر سمٹ سمٹ کر لپٹ لپٹ کر دبا دبا کر
بیان میرٹھی
شعر
یہ بادل غم کے موسم کے جو چھٹ جاتے تو اچھا تھا
یہ پھیلائے ہوئے منظر سمٹ جاتے تو اچھا تھا
کرامت بخاری
شعر
جو بو الہوس تھے ہٹ گئے سہم گئے سمٹ گئے
جو ٹوٹ گئے وہ عشق کو حیات کہتے آئے ہیں