تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sinaa.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sinaa.n"
شعر
صداقت ہو تو دل سینوں سے کھنچنے لگتے ہیں واعظ
حقیقت خود کو منوا لیتی ہے مانی نہیں جاتی
جگر مراد آبادی
شعر
دنیا داری تو کیا آتی دامن سینا سیکھ لیا
مرنے کے تھے لاکھ بہانے پھر بھی جینا سیکھ لیا