تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sindh"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sindh"
شعر
جسم نے اپنی عمر گزاری سندھ کے ریگستانوں میں
دل کم بخت بڑا ضدی تھا آخر تک پنجاب رہا
علامہ طالب جوہری
شعر
ہم ان کے ستم کو بھی کرم جان رہے ہیں
اور وہ ہیں کہ اس پر بھی برا مان رہے ہیں
کنور مہیندر سنگھ بیدی سحر
شعر
رفتہ رفتہ سب تصویریں دھندلی ہونے لگتی ہیں
کتنے چہرے ایک پرانے البم میں مر جاتے ہیں