تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sister"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sister"
شعر
جو بھر بھی جائیں دل کے زخم دل ویسا نہیں رہتا
کچھ ایسے چاک ہوتے ہیں جو جڑ کر بھی نہیں سلتے
فضیل جعفری
شعر
ستارۂ خواب سے بھی بڑھ کر یہ کون بے مہر ہے کہ جس نے
چراغ اور آئنے کو اپنے وجود کا راز داں کیا ہے
غلام حسین ساجد
شعر
عرفان ستار
شعر
اس حرص و ہوس کے میلے میں ہم جنس محبت لائے ہیں
سب سستے مال کے گاہک ہیں یہ مہنگا سودا کون کرے
اجتبیٰ رضوی
شعر
وہی صفتیں جو بتلاتا ہے تو واعظ سب اس میں ہیں
دیا ہے جس کو دل ہم نے وہی تیرا خدا ہوگا