تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sitaar"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "sitaar"
شعر
ستارۂ خواب سے بھی بڑھ کر یہ کون بے مہر ہے کہ جس نے
چراغ اور آئنے کو اپنے وجود کا راز داں کیا ہے
غلام حسین ساجد
شعر
بچوں کے چھوٹے ہاتھوں کو چاند ستارے چھونے دو
چار کتابیں پڑھ کر یہ بھی ہم جیسے ہو جائیں گے